WASA Hyderabad introduces another facility for water users. Customers of WASA who want to pay their water bill with debit card or credit card can avail this facility. See more in this video.
” ضروری اطلاع “
واسا حیدرآباد کی جانب سے پانی کے صارفین کے لئے ایک اور سہولت متعارف کرادی گئی، واسا کے ایسے صارفین جو ڈیبیٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ سے پانی کے بل کی دائیگی کرنا چاہتے ہیں وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں